Saturday, February 23, 2019

اردو ویب صفحہ

اللہ کے نام سےجو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ھے

اردو ویب صفحہ بنانے کی پہلی کوشش ھے 
آپ اسے میری پہلی کوشش کہہ سکتے ہیں۔ میں یہ سب کچھ اپنے اسمارٹ فون پہ ٹائپ کر رھا ھوں فی الحال اس میں نستعلیق میں نہیں لکھا جا سکتا اس لئے اسی کو غنیمت جانئے۔
مخلص
ڈاکٹر نجم پرویز انور
ھومیوپیتھ، ایکوپنکچرسٹ، و انرجی ھیلر
فروری ۲۳ ۲۰۱۹